شب چراغ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - رات کو چراغ کی طرح چمکنے والا ایک قیمتی لعل یا موتی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - رات کو چراغ کی طرح چمکنے والا ایک قیمتی لعل یا موتی۔